گلگت ؛صوبائی وزیر اطلاعات ترقی و منصوبہ بندی فتح الله خان یوٹیلٹی سٹور گلگت میں رمضان ریلیف پیکج کا افتتاح کردیا
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہر صاحب استطاعت پر لازم ہے کہ وہ اپنے غریب بھائی کی مدد کرے!فتح الله خان

جن اشیاء پر ریلیف مہیا کی گئی ہے عوام کو وافر مقدار میں ان کی رسائی یقینی بنائیں، فتح الله خان کا یوٹیلیٹی سٹور کے عملہ کو ہدایت

رمضان المبارک کا مہینہ الله کی طرف سے مسلمانوں کے لئے تحفہ ہے ہمیں ماہ صیام کے وقار کو سمجھنا ہوگا!فتح الله خان

رمضان المبارک عجز و انکساری کا مظاہرہ کرتے ہوئے، الله تعالی کو اپنے اعمال سے راضی کرنے اور ملک کو قوم کے استحکام کے لئے خصوصی دعائیں کرنے کا مہینہ ہے! فتح الله خان